رات ہوئی تو

رات ہوئی تو
خواہش کے نیزے اگ آئے
رشتوں کی دیواریں ٹوٹیں
سایہ سائے میں ڈوب گیا