اردو شاعری میں شیام رنگ
اردو زبان پر کسی خاص تہذیب، علاقہ اور مذہب کی اجارہ داری نہیں۔ یہ مختلف زبانوں کے الفاظ اور مختلف تہذیبی عناصر کے اختلاط سے وجود میں آئی ہے لہٰذا اس کا رنگ وآہنگ ہی الگ ہے۔ یہی سبب ہے کہ اردو زبان میں جس طرح اسلامیات پر مضامین ملتے ہیں اسی طرح دوسرے مذاہب کے متعلق بھی مواد ...