ما بعد جدیدیت، اردو کے تناظر میں
اردو میں مابعد جدیدیت کی بحثوں کو شروع ہوئے کئی برس ہوچکے ہیں۔ اہل علم جانتے ہیں کہ جدیدیت اپنا تاریخی کردار ادا کرکے بے اثر ہوچکی ہے اور جن مقدمات پر وہ قائم تھی وہ چیلنج ہوچکے ہیں۔ وہ ادیب جو حساس ہیں اور ادبی معاملات کی آگہی رکھتے ہیں، ان کو اس بات کا احساس ہے کہ مابعد جدیدیت ...