سنا ہے ایک جہاں اس جہاں سے پہلے تھا
سنا ہے ایک جہاں اس جہاں سے پہلے تھا عجب جہاں تھا اگر آسماں سے پہلے تھا اگرچہ سجدے ہیں ممنون آستاں لیکن مذاق سجدہ مجھے آستاں سے پہلے تھا تمہیں کہو کبھی تم نے سنا تھا خوش ہو کر تمہارا ذکر جو میرے بیاں سے پہلے تھا قبول خاطر عشاق ہو کے رہ نہ گیا ترا فسانہ مری داستاں سے پہلے تھا نہ ...