آتش سوز محبت کو بجھا سکتا ہوں میں
آتش سوز محبت کو بجھا سکتا ہوں میں دیدۂ پر نم سے اک دریا بہا سکتا ہوں میں حسن بے پروا ترا بس اک اشارہ چاہئے میری ہستی کیا ہے ہستی کو مٹا سکتا ہوں میں یہ تو فرما دیجئے تکمیل الفت کی قسم آپ کو کیا واقعی اپنا بنا سکتا ہوں میں عشق میں روز ازل سے دل ہے پابند وفا بھولنے والے تجھے ...