قومی زبان

بوجھ بچوں کو اٹھانے کی سزا مت دینا

بوجھ بچوں کو اٹھانے کی سزا مت دینا اور جینے کی بزرگوں کو دعا مت دینا گوشۂ دل میں دبی ایک جو چنگاری ہے خود بھڑک جائے گی اک روز ہوا مت دینا خود مٹا دیں گے یہ الفاظ سیاہی اپنی بوئے تحریر ہے کاغذ پہ جلا مت دینا ارے پھل دار درختوں پہ بھی ان کا حق ہے دیکھ شاخوں سے پرندوں کو اڑا مت ...

مزید پڑھیے

عشق جب مائل بہ الفت ہو گیا

عشق جب مائل بہ الفت ہو گیا حسن پابند ہدایت ہو گیا تم نے کیا اک بار صورت دیکھ لی آئنہ بھی خوب صورت ہو گیا تم نے جب دہلیز پر رکھا قدم بس وہ لمحہ شبھ مہورت ہو گیا جانتے ہیں وہ سنورنے کا ہنر ہر مصور محو حیرت ہو گیا کام پر جانے لگا مزدور باپ اہل خانہ کی ضرورت ہو گیا فرق جب اٹھا تو ...

مزید پڑھیے

مجھ کو منظور ہے مرنے پہ سبک باری ہو

مجھ کو منظور ہے مرنے پہ سبک باری ہو اور احباب کو ہے فکر کفن بھاری ہو زندگی میں نہ ملا زخم جگر کو مرہم خیر چادر ہی مری قبر کی زنگاری ہو یاد ہے روز ازل دل جو گراں ہے کیا غم میں نے خود کہہ کے لیا تھا کہ ذرا بھاری ہو آتش حسن جوانان چمن بھڑکا دے جو گل سرخ کی پتی ہو وہ چنگاری ہو تیری ...

مزید پڑھیے
صفحہ 1645 سے 6203