جب کسی لائق نہیں ہم جب کسی قابل نہیں
جب کسی لائق نہیں ہم جب کسی قابل نہیں موت بہتر ایسے جینے سے تو کچھ حاصل نہیں کھینچتے ہو کیسی بے دردی سے میرے دل سے تیر چارہ سازو کیا تمہارے پہلوؤں میں دل نہیں اڑ گئی ہے ہجر میں شاہد ہیں تارے چرخ کے یاد جاناں سے ہماری نیند تک غافل نہیں دیکھ کر صورت مری کہتے ہیں میرے چارہ ساز مر ...