قلم دوات باصر سلطان کاظمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں شجر سے کٹ کے جو بے جان ہو گئی تھی شاخ قلم بنی تو وہ دوبارہ ہو گئی زندہ شب سیہ سے زیادہ سیہ سیاہی سے تمام عالم تاریک ہو گیا روشن