پڑھو گے لکھو گے باصر سلطان کاظمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اس پڑھائی لکھائی سے کیا فائدہ جو سکھائے فقط ایسی تحریر آغاز جس کا جناب و حضور انتہا تابع داری کا اک غیر مشروط پیمان اور پیشگی شکریہ جانے کس بات کا