قید خلیل تنویر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کل تم نے اپنے خوابوں اور خیالوں کو تصویروں میں قید کیا تھا آج تمہیں ان تصویروں نے قید کیا ہے