پرسش حال کے جواب میں قلیل جھانسوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں طویل رات خلوت نیم باز آنکھیں بولتی ہمت یاس تا حد نظر فراق ماضی کی تلخ یادیں فرد بے سلسلہ احساس کمتری زندگی ان سے اوبر پائے تو سوچ پاؤں کہ تم کو جواب کیا دوں