بھولے سے کبھی میری جانب جب ان کی نظر ہو جاتی ہے
بھولے سے کبھی میری جانب جب ان کی نظر ہو جاتی ہے ہنگامے بپا ہو جاتے ہیں عالم کو خبر ہو جاتی ہے میری شب فرقت کی ظلمت مرہون تجلی ہو نہ سکی ہوگی وہ کسی کے وصل کی شب جس شب کی سحر ہو جاتی ہے کچھ دن ایسے بھی آتے ہیں کاٹے سے نہیں جو کٹتے ہیں کچھ ایسی بھی راتیں آتی ہیں باتوں میں سحر ہو جاتی ...