پہچان

مدتوں بعد اسے دیکھ کے حیران ہوئے
شکل بھی یاد نہ تھی
نام تک بھول گئے
اس کی آواز سے لیکن
اسے پہچان گئے