نروان

اس نے
ان کی طرف
آخری بار دیکھا
اور چل پڑا
اب اس کے لئے
احساس کے سارے منظر نئے تھے
گیان کا کرب تھا