نظم

ایک روز
میں نے سجدے سے
سر اٹھایا
وہ
وہ تھا ہی نہیں
جس کو میں پوج رہی تھی