مورننگ کی ایک تصویر

میں حسن مطلق کی کرسی پر
بیٹھ کر
ایک گداگر سے
شہر کا فسانہ سن رہا ہوں