مصائب میں پیہم سفر کر رہی ہوں

مصائب میں پیہم سفر کر رہی ہوں
کہ میں جینے کے واسطے مر رہی ہوں