جھٹکا

ایک ہی پل میں
ٹوٹ کر
ہو گیا چور چور
وو
میرے خوابوں کا
تاج محل
جب مجھے لگا
جھٹکا