خواب

ٹوٹ جاتے ہیں
جب
تو
کہاں جڑ پاتے ہیں
کانچ کے کھلونوں کی طرح
نازک
ہوتے ہیں
یہ
خواب