میں کہاں خدا ڈھونڈوں عظمیٰ نقوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اے مری جبیں سائی میرے زرد سجدوں کا تو ہی کچھ بھرم رکھ لے خشک سرد جنگل میں نارسا ارادوں سے میں کہاں خدا ڈھونڈوں