میں ڈاکٹر بنوں گا مرتضیٰ ساحل تسلیمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ابو جو رات آئے منی کتاب لائے چھوٹی سی ایک تختی نیزے کا اک قلم بھی اور اک دوات لائے ابو جو رات آئے کہنے لگے وہ بیٹا محنت سے خوب پڑھنا میں نے کہا پڑھوں گا خوش خط لکھا کروں گا محنت سے جب پڑھوں گا میں ڈاکٹر بنوں گا