مے خانۂ کوثر کا شرابی ہوں میں میر انیس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مے خانۂ کوثر کا شرابی ہوں میں کیا قبر کا خوف بو ترابی ہوں میں کہتی ہے یہ چشم خوش رکھو نہ مجھے اے اہل نظر مردم آبی ہوں میں