لکیریں چپ نہیں رہتیں سلیم انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں لکیریں بولتی ہیں ہتھیلی پر مہکتے ہونٹ جب لکھتے ہیں لمحوں کی کہانی لکیریں ٹوٹ کر لفظوں کی شکلیں اوڑھ لیتی ہیں