لا حاصل

وہ تتلیوں کے پیچھے
بھاگتے بھاگتے
ایک دن
اپنے ماں باپ سے بچھڑ گیا