کس طرح کرے نہ ایک عالم افسوس

کس طرح کرے نہ ایک عالم افسوس
جی بھر کے کیا نہ شہ کا ماتم افسوس
کیا جلد گزر گئے یہ دس دن غم کے
کیوں صاحبو ہو چکا محرم افسوس