جو مرتبہ احمد کے وصی کا دیکھا

جو مرتبہ احمد کے وصی کا دیکھا
ہم نے نہیں رتبہ یہ کسی کا دیکھا
کہتے ہیں نبی جب ہوئی معراج مجھے
پہنچا جو وہاں ہاتھ علی کا دیکھا