جس پر کہ نظر لطف کی شبیر کریں میر انیس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جس پر کہ نظر لطف کی شبیر کریں ادنیٰ اعلیٰ سب اس کی توقیر کریں جس سنگ کو چاہیں وہ بنا دیں پارس جس خاک کو چاہیں ابھی اکسیر کریں