جب بولو تو بولو ایسے کلمات ناوک حمزہ پوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جب بولو تو بولو ایسے کلمات مرغوب ہوں لوگوں کو جو مثل نبات آ جائے کسی کے شیشۂ دل میں بال منہ سے نہ نکالو ایسی کوئی بات