ہم سفر

اک سفر کی شروعات ہو سکتی ہے
تم اگر ہاں کہو تم اگر ہاں کہو
شاہراہوں میں گلیوں میں بھٹکیں گے ہم
کوئی منزل نہ ہو نہ ہو زاد سفر
کوئی منزل نہ ہو نہ ہو زاد سفر
ہم سفر ہم سفر ہم سفر ہم سفر


اور بننے میں تم کو مہارت تو ہے
خواب بنتے چلیں گے
ڈگر سے ڈگر
تم اگر ہاں کہو تم اگر ہاں کہو
ہم سفر ہم سفر ہم سفر ہم سفر


تلخیاں زندگی کی بکھر جائیں گی
اور پرچھائیاں بھی نظر آئیں گی
غم سمٹ جائے گا
رات کڑوے ہلاہل میں گھل جائے گی
تم اگر ہاں کہو تم اگر ہاں کہو
ہم سفر ہم سفر ہم سفر ہم سفر