ہم نشیں اف اختتام بزم مے نوشی نہ پوچھ

ہم نشیں اف اختتام بزم مے نوشی نہ پوچھ
ہو رہا تھا اس طرح محسوس ہوش آنے کے بعد
جس طرح دیہات کے اسٹیشنوں پر دن ڈھلے
اک سکوت مضمحل گاڑی گزر جانے کے بعد