گدا ہوں مجھ کو لیکن دولت کونین حاصل ہے

گدا ہوں مجھ کو لیکن دولت کونین حاصل ہے
وہ آئیں گھر مرے تقدیر تھی ایسی کہاں میری
میں ان کو دیکھ کر احسانؔ یہ محسوس کرتا ہوں
کہ جیسے مل رہی ہو مجھ کو عمر رائیگاں میری