حیرانی

حیرانی ہے
وہ لوگ بھی
تبدیلی اور بغاوت کی
باتیں کرتے ہیں
جو کچھ کھونے کو تیار نہیں