گلزار جہاں سے باغ جنت میں گئے

گلزار جہاں سے باغ جنت میں گئے
مرحوم ہوئے جوار رحمت میں گئے
مداح علی کا مرتبہ اعلیٰ ہے
غالبؔ اسداللہ کی خدمت میں گئے