گرجا میں گئے تو پارسائی دیکھی

گرجا میں گئے تو پارسائی دیکھی
اور دیر میں جا کے خود نمائی دیکھی
جب چھوڑا خودی کو غور کر کے اے شورؔ
دیکھا تو ہر اک سمت خدائی دیکھی