جب تک ہے شباب سازگار دولت جارج پیش شور 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جب تک ہے شباب سازگار دولت ہر قصر میں سو نقش و نگار دولت پیری آئی تو شورؔ صاحب پھر کیا سب خاک میں مل گئی بہار دولت