غم نہیں کچھ بھی اگر برسوں کا یارانہ گیا حیرت فرخ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں غم نہیں کچھ بھی اگر برسوں کا یارانہ گیا کس کو کتنا پیار ہے یہ بھی تو پہچانا گیا