فاصلہ خلیل تنویر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یوں تو پہلے کتنی بار ملا تھا لیکن اک دن میں نے اس کی آنکھوں میں جلتی بجھتی روشنیوں کو دیکھ لیا تھا اور بہت حیران ہوا تھا آج ہمارے بیچ اک ایسی دیوار کھڑی ہے جس کا کوئی نام نہیں ہے