ایک لوری صرف اپنے لئے

آسمان نیلا ہے
دھرتی تو بھرتی ہے
راجا بیٹے
جتنا جی چاہے اب سو جا


خوابوں کی دنیا میں
شہزادی پریاں ہیں
ان کی پناہوں میں
ان کی ہی بانہوں میں
سیانے بیٹے
جتنا جی چاہے اب سو جا