احساس صلاح الدین پرویز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کانچ کی بوتلیں ٹوٹ کر گر پڑیں رات کے خواب سارے بکھرتے رہے اور میں خواہشوں سے دبا سر لئے نیند میں ہر کسی رہ گزر پہ بہکتا رہا