رات صلاح الدین پرویز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اندھ سے بھرے بستر پر اپنے بے ترتیب کپڑوں میں چھپی اور ناچھپی بکھری ہوئی سہمی ہوئی میری آنکھوں میں خدا کو پڑھ رہی ہے اور ابھی کچھ دیر پہلے گھر کی ساری روشنی اس کی آنکھوں میں غروب ہو گئی ہے