داماد رسول کی شہادت ہے آج

داماد رسول کی شہادت ہے آج
معصوموں پہ فاطمہ کے آفت ہے آج
جنت میں تڑپتے ہیں رسول الثقلین
خاتون قیامت پہ قیامت ہے آج