بے گور و کفن باپ کا لاشہ دیکھا میر انیس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بے گور و کفن باپ کا لاشہ دیکھا پردیس میں مادر کا رنڈاپا دیکھا زنداں میں جفاے خار و طوق و زنجیر عابد نے پدر کے بعد کیا کیا دیکھا