مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
ساغر خیامی (Saghar Khayyami)
طنز و مزاح کے مقبول شاعر
ساغر مہدی (Saghar Mehdi)
نئی غزل کے اہم شاعر
ساغر نظامی (Saghar Nizami)
ممتاز مقبول عام شاعر، حب الوطنی کے نظموں کے لئے مشہور ، پدم بھوشن کا اعزار
ساغر صدیقی (Saghar Siddiqui)
Urdu and Punjabi poet
صغیر افراہیم (Sagheer Afraheem)
معاصر فکشن نویس، جدید سماجی مسائل کی عکاس کہانیاں اور ناول لکھنے کے جانے جاتے ہیں۔
صغیر رحمانی (Sagheer Rehmani)
معروف افسانہ نگار اور ناول نگار، فکشن میں اپنے غیر معمولی سماجی مشاہدے کے لیے منفرد۔