آہنگ
Mama is that you? کال سینٹر کے آپریٹر نے اچانک کہا۔ Yes my child۔آسیہ کی آواز میں اُمڈتی ہوئی محبت نے اُس کی آنکھیں نم کر دیں ۔ گلا اتنا رندھ گیا کہ آواز نکلنا محال ہو گیا۔ وہ کئی لمحے روتی رہی۔ پھر اُس نے بات کرنے کی کوشش کی۔ I traced you my child. Now you have to come home. You have to son. Your grandpa passed away waiting and searching for ...