Tanveer Anjum

تنویر انجم

ممتاز پاکستانی شاعرات میں نمایاں

One of the prominent Pakistani women poets.

تنویر انجم کی غزل

    شہروں کے سارے جنگل گنجان ہو گئے ہیں

    شہروں کے سارے جنگل گنجان ہو گئے ہیں پھر لوگ میرے اندر سنسان ہو گئے ہیں ان دوریوں کی مشکل آنکھوں میں بجھ گئی ہے ہم آنسوؤں میں بہہ کر آسان ہو گئے ہیں ایسی خموشیاں ہیں سب راستے جدا ہیں الفاظ میں جزیرے ویران ہو گئے ہیں تم برف میں نہ جانے کب سے جمے ہوئے ہو ہم جانے کس ہوا کا طوفان ہو ...

    مزید پڑھیے

    بستیاں تو آسماں لے جائیں گے

    بستیاں تو آسماں لے جائیں گے یہ سمندر کس کنارے جائیں گے فاصلوں میں زندگی کھو جائے گی گنبدوں میں خواب دیکھے جائیں گے تم کسی منظر میں سن لینا ہمیں ہم کبھی گونجوں میں ڈھلتے جائیں گے دور تک یہ راستے خاموش ہیں دور تک ہم خود کو سنتے جائیں گے اک دفعہ کی نیند کیسا جرم ہے عمر بھر ہم تم ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2