تاجور سلطانہ کی غزل

    حسن و عشق کا سنگم دیر تک نہیں رہتا

    حسن و عشق کا سنگم دیر تک نہیں رہتا کوئی بھی حسیں موسم دیر تک نہیں رہتا لوٹ جاؤ رستے سے تم نئے مسافر ہو پیار کا سفر ہمدم دیر تک نہیں رہتا اونچے اونچے محلوں کی داستاں یہ کہتی ہے قہقہوں کا یہ عالم دیر تک نہیں رہتا دل کسی کا ٹوٹے یا گھر کسی کا جل جائے بے وفا کے دل کو غم دیر تک نہیں ...

    مزید پڑھیے

    ہم خاک نشینوں کو راحت کا اجالا دے

    ہم خاک نشینوں کو راحت کا اجالا دے کب ہم نے کہا تجھ سے سونے کا نوالا دے رہنے کو حویلی ہے شہرت بھی ملی لیکن کردار بھی کچھ تجھ کو اللہ تعالی دے اب ایسی محبت سے دل کون لگاتا ہے جو زخم جگر میں دے اور پاؤں میں چھالا دے کیا اٹھ گئی دنیا سے ہر رسم وفا یا رب کہتا ہے یہ دیوانہ اک چاہنے والا ...

    مزید پڑھیے