Syed Ilyas Fani

سید الیاس فانی

  • 1953

سید الیاس فانی کے تمام مواد

3 غزل (Ghazal)

    اس سے پہچان ہو گئی ہوگی

    اس سے پہچان ہو گئی ہوگی زیست آسان ہو گئی ہوگی زندگی بے وفا ازل سے ہے دشمن جان ہو گئی ہوگی آج وہ یار بن گئے گہرے جان پہچان ہو گئی ہوگی اس سے جب عرض حال تم نے کی سن کے حیران ہو گئی ہوگی گفتگو کر رہے تھے بے موقع بات بے جان ہو گئی ہوگی زیست فانیؔ خوشی کی چاہت میں غم کا عنوان ہو گئی ...

    مزید پڑھیے

    اپنی آنکھوں کو نم کریں کیسے

    اپنی آنکھوں کو نم کریں کیسے لذت درد کم کریں کیسے جو تسلی بھی دے نہیں سکتے ان سے اظہار غم کریں کیسے ان کی فطرت میں بے وفائی ہے پھر وہ ہم پہ کرم کریں کیسے حسن مغرور کی اداؤں پر دل کو قربان ہم کریں کیسے جن پہ ہے وقت نے ستم ڈھائے وہ کسی پہ ستم کریں کیسے جن کے معنی ہی کچھ نہیں ...

    مزید پڑھیے

    مل کے رہتا ہوں سدا چاروں کے ساتھ

    مل کے رہتا ہوں سدا چاروں کے ساتھ بے وفائی کیا کروں یاروں کے ساتھ کون محسن ہے پتا چل جائے گا مل کے بیٹھو گے جو تم یاروں کے ساتھ قتل ساحل پر ہوا شاید کوئی بہہ رہا ہے خون بھی دھاروں کے ساتھ آبرو کی پاسبانی شرط ہے ہے گلوں کی زندگی خاروں کے ساتھ داغ دل داغ جگر روشن ہوئے ہیں فروزاں ...

    مزید پڑھیے