Syed Amin Ashraf

سید امین اشرف

ممتاز ترین جدید شاعروں میں نمایاں

One of the prominent modern poet.

سید امین اشرف کے تمام مواد

37 غزل (Ghazal)

    سخن کی شب لہو ہوتی رہے گی

    سخن کی شب لہو ہوتی رہے گی کسی سے گفتگو ہوتی رہے گی وہ سورج ہے تو ہو نزدیک جاں بھی یہ تابش چار سو ہوتی رہے گی دریدہ دامنی ہے بے کلی سے اسی سے یہ رفو ہوتی رہے گی کوئی غنچہ سوار کہکشاں تھا خبر یہ کو بہ کو ہوتی رہے گی میں اکثر سوچتا رہتا ہوں کب تک زمیں بے آبرو ہوتی رہے گی سمندر کے ...

    مزید پڑھیے

    کوئی ستارۂ شب یا غبار تھا وہ بھی

    کوئی ستارۂ شب یا غبار تھا وہ بھی زمیں پہ ناز فلک کا شمار تھا وہ بھی میں ریزہ ریزہ زمیں پر مگر ورائے زمیں نمود پیرہن تار تار تھا وہ بھی سناں بدست جو آیا وہ دستۂ گل تھا جو لالہ رو تھا سو انبوہ خار تھا وہ بھی وہ پڑ گیا تھا مگر رنج ناگہانی میں گرہ کشا گلۂ ساز گار تھا وہ بھی اسی سے ...

    مزید پڑھیے

    قدم خوش بدناں شعبدہ گر ہے کہ نہیں

    قدم خوش بدناں شعبدہ گر ہے کہ نہیں یہ زمیں‌ لالہ رخ و کشت گہر ہے کہ نہیں دیکھیے رنگ حنا روئے شفق جوش بہار طائر خواب تو ہے تاب سفر ہے کہ نہیں بے سبب میں نہیں تاثیر نظر کا قائل زخم غنچہ صفت و شاخ ثمر ہے کہ نہیں تیری آواز کلید چمنستاں ہے مگر سینۂ نے میں گداز گل تر ہے کہ نہیں دیکھنے ...

    مزید پڑھیے

    باغ و بستاں ہوئے ویران کہ جی جانتا ہے

    باغ و بستاں ہوئے ویران کہ جی جانتا ہے سر دنیا ہے وہ طوفان کہ جی جانتا ہے اور کیا اس کے سوا حاصل روداد جہاں خاک و خوں دست و گریبان کہ جی جانتا ہے روز محشر تو نہ تھا شام ملاقات تھی وہ یوں ہوئے بے سر و سامان کہ جی جانتا ہے ماہ تمثال تھا یا خنجر عریاں کوئی یوں ہے پیوست رگ جان کہ جی ...

    مزید پڑھیے

    گردش آب و ہوا جانتی ہے

    گردش آب و ہوا جانتی ہے دل ہے کیوں دل سے جدا جانتی ہے سانس لینا ہے فنا ہو جانا راز یہ برگ حنا جانتی ہے کیسے روشن ہے اس آندھی میں چراغ ساری تفصیل ہوا جانتی ہے یوں دبے پاؤں چلی باد نسیم جیسے آداب حیا جانتی ہے روئے غنچہ پہ دمک ہے کس کی شبنم آبلہ پا جانتی ہے فرش رہ بن کے بکھر جاتی ...

    مزید پڑھیے

تمام