کہ خود نمائی نہ تشہیر چاہتے ہیں ہم
کہ خود نمائی نہ تشہیر چاہتے ہیں ہم بس اپنے ہونے کی توقیر چاہتے ہیں ہم رہائی کا یہی مفہوم ہے ہمارے لئے پسند کی کوئی زنجیر چاہتے ہیں ہم یہ دیکھنا ہے کہ رفتار کر رہی ہے کیا تمام شہر کو تصویر چاہتے ہیں ہم بہت اداس ہے کوئی پڑوس میں یارو ذرا سی جشن میں تاخیر چاہتے ہیں ہم ذرا سی بات ...