خدایا ہند پر تیری عنایت ہو عنایت ہو
خدایا ہند پر تیری عنایت ہو عنایت ہو برادر کو برادر سے محبت ہو محبت ہو نہ ہندو کو مسلماں سے عداوت ہو عداوت ہو مسلماں کو نہ ہندو سے کدورت ہو کدورت ہو تری اے پھوٹ جس گھر میں اقامت ہو اقامت ہو نہ کیوں بے انتہا اس میں مصیبت ہو مصیبت ہو یہی ہے مدعا اپنا یہی ہے التجا اپنی وطن میں رات ...